ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:جانور سپلائی کے الزام میں دو گرفتار

بھٹکل:جانور سپلائی کے الزام میں دو گرفتار

Wed, 24 Aug 2016 21:47:39    S.O. News Service

بھٹکل:24/اگست(ایس او نیوز(قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جانوروں کی سپلائی کرنےکے الزام میں پولس نے سواری سمیت دولوگوں کو گرفتارکرلیا۔ یہ واردات بھٹکل ساگر روڈ پر پیش آئی ہے۔

گرفتار شدگان کی شناخت شرالکوپہ ،کولگی کے مکین دشرتھ شیوپترپا  اور روی کمار منجپا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ جنہیں عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ ضبط شدہ دو بیلوں کی قیمت 20ہزار روپئے لگائی گئی ہے۔ بھٹکل شہری پولس تھانےمیں کیس درج کرلینے کے بعدجانچ جاری ہے۔


Share: